Public Program @Degloor, Nanded

مسلم پرسنل لاء بیداری مھم کے ضمن میں خطاب عام بتاریخ 2 مئ بروز بدھ مقام دیگلور ضلع ناندیڑ میں لیا گیا جس میں خصوصی خطاب محترمہ ملکہ فردوس صاحبہ (ناظمہ ضلع jih نانریڑ )
محترم ریاض الدین صدیقی صاحب (رکنjih ناندیڑ) نے کیا.
شرکاءخواتین کی تعداد 300تھی.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *