Corner meet organized by JIH Delhi & Haryana

کل 30 اپریل صبح آٹھ بجے کانرمٹنگ اندرانکلیو سھیل احمدقاسمی نےخطاب کیا,10بجےجامعۃ الاصلاح سلطانپوری مدرسہ میں بحیثیت ممتحن حاضرھواامتحان کےبعدعلماءکی مٹنگ میں سھیل احمدقاسمی کاخطاب بعدنمازظھرشاستری پارک چاندمسجدمیں سھیل احمدقاسمی  خطاب چاربجےشاستری پارک مدرسہ میں علماءسےسھیل قاسمی کاخطاب ساتھ میں دونوں مقامات پرامیرمقامی ڈاکٹرمحمدیامین صاحب اورمحمدسلیمان صاحب شاستری پارک والےموجودتھےبعدنمازعشاءگھونڈہ میں جلسہُ عام جسکی صدارت محترم امیرحلقہ دھلی وہریانہ نےفرمائی خطاب کرنیوالےسھیل احمدقاسمی ممتازاحمدقاسمی نظام الدین قاسمی وامیرمقامی گھونڈہ تھے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *